ایوان نمائندگان

Kevin McCarthy
بین الاقوامی

ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر منتخب

ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان (ایوان زیریں)کے اسپیکرکے لیے ووٹنگ کے15ویں مرحلے میں بالآخر اسپیکر منتخب ہوگئے۔ باغی ٹی وی: مک کارتھی کو ایوان نمائندگان میں 428