ایٹمی اثاثوں بارے جوبائیڈن کا بیان،امریکی سفیر وزارت خارجہ طلب،وزیرخارجہ کا ردعمل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سے
وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعلق صدر بائیڈن کے بیان پر حیرت ہوئی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ بائیڈن کے