قصور بچوں کے 12 ہزار وظیفے پہ 15 سو کٹوتی قصور بچوں کے سرکاری ملنے والے وظیفے پہ دکانداروں نے ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیئے،12 ہزار وظیفہ پہ 15 سو کٹوتی جبکہ سرکاری فیس 0,اے سی قصور،ایچ بی ایلغنی محمود قصوری3 سال قبلپڑھتے رہیں