اسلام آباد شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری قومی سائبر ایمرجنسی سروسز ریسپانس ٹیم ( نیشنل سرٹ) نے شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے اداروں کے لیے ڈیٹا پروٹیکشن گائیڈ لائنز جاری کر دیں ہیں۔Ayesha Rehmani2 مہینے قبلپڑھتے رہیں