اسلام آباد: ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجراء کر دیا گیا جس کیلئے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول بھی جاری کر دیا
اسلام آباد : ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا۔ باغی ٹی وی:وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کر

