تازہ ترین باجوڑ، جے یو آئی امیدوارقا ری خیراللہ کی گاڑی میں دھماکہ باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار برائے پی کے 19 قاری خیر اللہ کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے دھماکے میں جے یو آئی رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہےممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں