محکمہ موسمیات نے 7 دسمبر سے مغربی ہواؤں کے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث بارشوں کا امکان بڑھ گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں رواں ہفتے جاری رہنےکاامکان ظاہر کیا ہے،صوبےمیں بارشوں کی نئی ویو کل سے داخل ہونے کا امکان ہے، ڈی جی، پی ڈی