پشاور سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کےعلاقے ضلع باڑہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے- باغی ٹیAyesha Rehmani3 سال قبلپڑھتے رہیں