پاکستان سول اسپتال کراچی بجلی سے محروم، متعدد آپریشن ملتوی سول اسپتال کراچی کے آدھے حصے میں گزشتہ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے جس کے باعث متعدد آپریشنز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ باغی ٹی ویسعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں