موٹروے پر ایک اور خاتون کی جانب سے پولیس کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ سامنے آیا ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے واقعہ کلر کہار کے قریب
خاتون کی موٹروے پولیس اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر صارفین برہم، تاہم ترجمان موٹروے پولیس کا مؤقف بھی سامنے آگیا سوشل میڈیا پر موٹروے کی ایک