کراچی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 5 کلو چرس ، گاڑی اور نقدی برآمد کر لی۔
قصور چھانگا مانگا میں ایس ایچ او کامران شہزاد کا منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالحفیظ رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے بھاری مقدار میں