برائن لارا

بین الاقوامی

انفرادی کھلاڑیوں کےلحاظ سے پاکستان کے پاس بہترٹیم ہے،خواہش ہے اس بارورلڈ کپ ایشیا میں آئے،برائن لارا

ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹر و کپتان برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان کی جیت کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ باغی ٹی وی: بھارتی میڈیا