برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر

بین الاقوامی

برطانیہ کا اسرائیلی کارروائیوں پر سخت ردعمل،غزہ کی صورتحال ناقابل برداشت ہے

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کو "خوفناک، بے نتیجہ اور ناقابل برداشت" قرار دے دیا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے