بین الاقوامی برٹش ایئرویز کا قطر اور یو اے ای کے لیے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ خطے میں جاری کشیدگی کے باعث برٹش ایئرویز نے قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے پروازیں ایک دن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں