برٹش میوزیم کے برطرف ملازم کی جانب سے کچھ سسٹمز کو ’بند‘ کرنے کے باعث کئی نمائشیں معطل کرنا پڑ گئیں، یہ نمائشیں ہفتہ بھر بند رہیں گی۔ فرانسیسی خبر
برٹش میوزیم سے قیمتی نوادرات کی چوری کی خبر پر برطانوی حکام نے ایکشن لیتے ہوئے نے اپنے عملے کے ایک رکن کو برطرف کر دیا ہے- باغی ٹی وی

