تازہ ترین کراچی ،کار حادثے میں بسمہ معروف سمیت دو کھلاڑی زخمی شہر قائد کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، دو خواتین کھلاڑی ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئی ہیں، کراچی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے،ممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں