تازہ ترین دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کی آنکھ لگنےسے تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،5 افراد جاں بحق اور20 زخمی راجن پور کے علاقےفاضل پور میں دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔Ayesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں