ممبئی: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے لارنس بشنوئی گینگ نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی دھمکی دی ہے۔ باغی ٹی وی
کینیڈا نے بھارت پر الزام لگایا ہے کہ لارنس بشنوئی گینگ بھارت کی مودی حکومت کے کہنے پر خالصتان حامیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ یہ ایک ایسی پیشرفت ہے