اسلام آباد نواز شریف ،عمران خان کو سزا سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائر ہو گئے دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے ہیں، جج محمد بشیر 13 مارچ 2012ء کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے،ممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں