قصور پبلک ٹرانسپورٹ تو بند کروا دی گئی مگر بغیر ترپال اور لوڈڈ اوو سپیڈ مٹی و ریت کی ٹرالیاں، ڈمپر سڑکوں پر مٹی و ریت گرانے لگے ،شہری پریشان،نوٹس
قصور بغیر ترپال کے فیروز پور روڈ پر اینٹوں سے لوڈ ٹرالیاں لوگوں کیلئے وبال جان بن گئیں تفصیلات کے مطابق قصور سے روزانہ درجنوں اینٹوں سے لوڈ ٹرالیاں اینٹیں