تازہ ترین الحمرا آرٹس کونسل میں پاک ایران تعلقات کے فروغ کیلئے نمائش کا انعقاد .صوبائی وزیر اطلاعات و سیاحت عامر میر نے ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے زیر اہتمام الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں پاک ایران ہیریٹیج ایکسچینج پروگرام کا افتتاح کیا۔ پروگرام میںممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں