بلدیہ چوک قصور

قصور

قصور کا اہم چوک تجاوزات کے باعث شہریوں کے لئے وبال جان،روز حادثات

قصور سرکلر روڈ،چوک نور مسجد،بلدیہ چوک،شہباز خان روڈ جانے والا چوراستہ شہریوں کیلئے وبال جان،ہر وقت ٹریفک جام رہنا معمول،تجاوزات کے باعث سڑک چھوٹی اور دشوار گزار،ضلعی انتظامیہ سے کاروائی