بلوچستان بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری وین کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کنبڑی کے پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کی وین پر دھماکے کے نتیجے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ باغی ٹیAyesha Rehmani3 سال قبلپڑھتے رہیں