بلوچستان کے علاقے ضلع تربت میں سڑک کنارے ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کارپس (ایف سی) کے 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ باغی ٹی وی
بلوچستان کے علاقے میں کیچ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں چیئرمین یونین کونسل بالگتر سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ باغی ٹی وی: