بنگلہ دیش

haseena-Wajid
بین الاقوامی

سابق پولیس سربراہ کاانسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف ، حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

ڈھاکا:بنگلا دیش کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری عبداللہ مامون نے گزشتہ سال ہونے والے مظاہروں کے خلاف کارروائی کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف کرلیا ہے،اس کے