تازہ ترین کراچی : رنچھوڑ لائن کے قریب بوسیدہ عمارت کا ایک حصہ گرگیا کراچی میں رنچھوڑ لائن عیدگاہ کے قریب بوسیدہ عمارت کا ایک حصہ گرگیا،جس کے ملبے تلے پانچ افراد دب گئے جنہیں کئی گھنٹوں بعد زندہ نکال لیا گیا۔ باغی ٹیAyesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں