کراچی: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 284میگاواٹ کی سطح پر پہنچ گیا،طوفان کے پیش نظر ایٹمی پاور پلانٹس سے پیداوار میں کمی کردی گئی- باغی ٹی وی
طوفان بائے پر جوائے کے پیشِ نظر کیٹی بندر پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے لگی ہے- باغی ٹی وی: کھارو چھان کے کئی دیہات زیرِ آب آگئے، بدین