تازہ ترین سندھ , سرکاری تقریبات میں بچوں سے استقبال اور تحائف دینے پر مکمل پابندی عائد سندھ حکومت نے سرکاری تقریبات میں بچوں کے ذریعے مہمانوں کے استقبال، اجرک و سندھی ٹوپی دینے اور تحائف پیش کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ باغی ٹیسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں