وزیراعظم شہبازشریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے درمیان آج ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنوبی ایشیا کی حالیہ صورتحال پر توجہ مرکوز کی گئی۔ باغی
بھارت کی جانب سے نفرت پر مبنی پالیسیوں نے علاج کے لیے بھارت جانے والے کراچی کے معذور نوجوان کو مکمل علاج کے بغیر ہی وطن واپس بھیج دیا گیا۔