امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا
نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیرِ اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کا ذمہ دار قرار دے دیا