بین الاقوامی سطح پر بھارتی دہشتگردی بے نقاب ہوگئی، بھارتی شہری نکھل گپتا پر گروپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں امریکی عدالت میں مقدمہ چلانے کا
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا بھارتی دہشتگردی کا نوٹس لے۔ بھارتی دہشتگردی کا نیٹ ورک پھیلتا جا رہا ہے۔ باغی ٹی وی

