اسلام آباد پاکستان کا جوابی وار،اسلام آباد میں تعینات بھارتی سفارتی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم حکومتِ پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اسٹاف ممبر کو "ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیاسعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں