اسلام آباد سپریم کورٹ بار کا بھارتی عملےکو پاکستان سےنکالنےکا مطالبہ سپریم کورٹ بار نے پہلگام واقعے پر حکومت پاکستان سے سخت مؤقف اپنانے اور بھارتی سفارتی عملے کو 48 گھنٹےمیں پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ باغی ٹی ویسعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں