تازہ ترین بھارتی وزیر ناواقف اور غیر ذمہ دارانہ بیان دے رہے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے تاریخی لاعلمی اور سفارتی غیر ذمہ داری کی مثال قرار دیا ہے۔سعد فاروق2 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں