اسلام آباد بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو مختلف خفیہ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ باغی ٹی ویسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں