وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کر کے بھارت کے حالیہ اقدامات اور پروپیگنڈے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانیوں نے بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا، انڈین فالس فلیگ آپریشن ٹاپ ٹرینڈ بن گیا باغی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں بھارتی فالس فلیگ آپریشن سوشل میڈیا پر

