بین الاقوامی مودی کا ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم، امریکا بھارت تعلقات کو مثبت قرار دے دیا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ اور مودی ہمیشہ دوست رہیں گے۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں