بھارت کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی

بین الاقوامی

انیل امبانی اور ریلائنس کمیونیکیشنز کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج، سی بی آئی کے چھاپے

بھارت کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) نے صنعتکار انیل امبانی اور ان کی کمپنی ریلائنس کمیونیکیشنز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ بھارت کے