تحریک انصاف کے رہنما ،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سینیٹ میں خیبر پختونخوا سے ہمیں پوری سیٹیں ملنی چاہیں، سینیٹ میں خیبر پختونخوا سےپوری سیٹیں
پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بے بنیاد وجوہات کی بنیاد پر ہمارے سینیٹ کے امیدواران کے کاغذات مسترد کیے گئے۔ باغی ٹی وی :
