اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات سامنے آ گئے ہیں, عاطف کے فراڈ کا سلسلہ 2016 سے دسمبر 2023 تک چلتا رہا تھا۔
کراچی: ایف آئی اے نے بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم کو 9 برس بعد گرفتار کرلیا۔ باغی ٹی وی: ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے دیگر ساتھیوں