کراچی، 2 روز قبل کھارادر کے علاقے میں بینک کے باہر سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا معاملہ بینک میں رقم جمع کرانے والا ملازم ہی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں سمن آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی کی