بین الاقوامی منشیات بردار کشتیوں پر امریکی حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار اقوامِ متحدہ نے امریکا کی جانب سے کیریبین اور بحرالکاہل میں مبینہ منشیات بردار کشتیوں پر حملوں کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔سعد فاروق3 ہفتے قبلپڑھتے رہیں