قصور پولیس کی بیوہ عورت کی زمین پر قبضہ کروانے کی کوشش ،مزاحمت پر کپڑے پھاڑ دیئے تفصیلات کے مطابق قصور کی تحصیل پتوکی میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ زیادتی کرتے ہوئے بیوہ خاتون کی زمین پر قبضہ کرانے کی کوشش کی تھانہ صدر پتوکی کی حدودغنی محمود قصوری2 مہینے قبلپڑھتے رہیں