قصور واپڈا اہلکاروں کی ہڈ حرامی عروج پہ،بل بجلی گھر گھر بانٹنے کی بجائے قریبی دکانوں،ڈیروں میں پکڑا کر ڈیوٹی کرنا اپنا حق سمجھ لیا،ڈی سی نوٹس کی اپیل تفصیلات
قصور محکمہ واپڈا کا عملہ کام چوری میں سب سے آگے تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن بہادر پورہ کا عملہ انتہائی کام چور ہے کئی سالوں سے بل ڈسٹری بیوٹر