اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارکیٹ سروے اور چھوٹے دکانداروں کی رجسٹریشن روک کر بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
اسلام آباد: ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم کے تحت تمام غیر رجسٹرڈ ہول سیلرز، ریٹیلرز ، ڈیلرز اور تمام دوکانداروں کو 30 اپریل 2024 تک رجسٹریشن کرانے کی

