قصور تاجر کے قتل کے خلاف روڈ بلاک قصور تحصیل چونیاں کے نواحی گاؤں تلونڈی کے تاجر غلام رسول کے قتل کے خلاف اہلیان علاقہ سراپا احتجاج،قصور دیپالپور روڈ بلاک کئے رکھا،مقتول کو چند روز قبل اغواء کیاغنی محمود قصوری3 سال قبلپڑھتے رہیں