معروف صحافی مبشر لقمان نے اپنے تازہ ترین وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔
معروف سینئر صحافی مبشر لقمان نے اپنے تازہ ترین وی لاگ میں بھارت کی عالمی پالیسیوں، داخلی بحرانوں اور ممکنہ جنگی عزائم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کئی اہم انکشافات

