تازہ ترین فیصل آباد،مسافر وین اور کار کی ٹکر، 26 افراد زخمی فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالا میں اوکاڑہ روڈ پرمسافروین کارسے ٹکراکراُلٹ گئی، حادثے میں خواتین اوربچوں سمیت 26 افراد زخمی ہوئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق تاندلیانوالہ میں اوکاڑہ روڈ پرسعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں