بین الاقوامی چین اور امریکا کے درمیان لندن میں تجارتی مذاکرات کا نیا دور شروع چین اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کا نیا مرحلہ لندن میں شروع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ جنیوا میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دور ہواسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں