قصور،باغی ٹی وی(شبیراحمدبھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس کی نااہلی، غفلت اور لاپرواہی کیوجہ سے بے ہنگم ٹریفک اور انکروچمنٹ کیوجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہوتا ہے
قصور الہ اباد میں گذشتہ روز تجاوزات کے خلاف مہم کا فالو اپ جاری رکھا جائے گا جنہوں نے دوبارہ تجاوزات کرنے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئے